menu icon

ارشد شریف قتل کیس رکن سندھ اسمبلی نے دونوں بھائیوں کے بارے اہم انکشاف کردیا

وقار احمد اور خرم احمد محبت وطن پاکستانی ہیں، الزام لگانے والے تفتیش کا نتیجہ آنے کا انتظار کریں رکن سندھ اسمبلی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی شہریار مہر نے کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے ساتھ واقعے کے وقت موجود پاکستانی شہری وقار احمد کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کر دی۔

شہریار مہر نے وقار احمد کے ساتھ اپنی تصویر میڈیا نمائندوں کو جاری کرتے ہوئے بتایا کہ وقار احمد اور خرم احمد محبت وطن پاکستانی ہیں، وقار کا کہنا ہے تفتیش کے باعث زبان بند رکھی ہوئی ہے۔جی ڈی اے کے رکن سندھ اسمبلی شہریار مہر نے مزید لکھا کہ خرم اور وقار دونوں ارشد شریف کے خیرخواہ تھے، الزام لگانے والے تفتیش کا نتیجہ آنے کا انتظار کریں۔

خیال رہے کہ وقار احمد اور خرم احمد کینیا میں قتل ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کے میزبان تھے اور واقعے کے وقت بھی خرم احمد ارشد شریف کے ساتھ تھا۔

خرم احمد اور وقار احمد کا تعلق کراچی سے ہے اور دونوں آپس میں بھائی ہیں، پاکستان سے گئی اعلیٰ افسران پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم نے بھی کینیا میں دونوں بھائیوں سے ارشد شریف قتل سے متعلق پوچھ گچھ کی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں