menu icon

کالا چشمہ پہننے کی اصل وجہ کیا ، عمران خان کا ردعمل آگیا

عمران خان اکثر کالا چشمہ لگائے رکھتے ہیں
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان رات کو کالا چشمہ کیوں پہنتے ہیں اس کی وضاحت سامنے آگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرسینئر صحافی حامد میر نے ایک ویڈیو کلپ پر تبصرہ کیا کہ ”سمجھ نہیں آرہی کہ رات کے وقت کالا چشمہ کیوں؟“

چئیرمین عمران خان کے کالا چشمہ پہننے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا۔

فواد چوہدری نے حامد میر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”اس لئے کہ سامنے بڑی لائٹس کی گاڑی ہے، اتنے گھنٹے کھڑے ہونا کوئی آسان نہیں“۔

واضح رہےعمران خان لاہورسے شروع ہونے والے مارچ میں شرکاء سے خطاب کے لئے کنٹینر پر آتے ہیں، تو اکثر کالا چشمہ لگائے ہوئے ہوتے ہیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں