menu icon

سینئر صحافی معید پیرزادہ نے پاکستان کیوں چھوڑا ، بڑی وجہ سامنے آگی

سینئر صحافی معید پیرزادہ پاکستان چھوڑ کر اتوار کو برطانیہ پہنچ گئے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) سینئر صحافی نے اپنے Vlog میں تصدیق کی کہ وہ پاکستان چھوڑ چکے ہیں اور اس وقت برطانیہ میں ہیں۔ انہوں نے پاکستان چھوڑنے کے پیچھے کسی قسم کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ دیگر وجوہات کی بناء پر وہاں موجود ہیں۔معید پیرزادہ نے یہ بھی کہا کہ وہ چار دن کے وقفے کے بعد اپنے Vlogs پر واپس آئے ہیں کیونکہ وہ مسلسل سفر کر رہے تھے۔

معید پیرزادہ ایک پاکستانی سیاسی مبصر، جیوسٹریٹیجک تجزیہ کار اور ٹیلی ویژن نیوز جرنلسٹ ہیں۔ اس نے بہت سے مختلف ممالک کے بہت سے سیاست دانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور قومی اخبارات کے لیے کالم لکھے ہیں۔

پیرزادہ نے علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور سے ایم بی بی ایس کیا اور اس کے بعد سی ایس ایس کے امتحان میں 17ویں پوزیشن حاصل کی۔ واضح رہے کہ سینئر صحافی ارشد شریف اور صابر شاکر نے متعدد ایف آئی آر کے اندراج اور مبینہ دھمکیوں کے بعد پاکستان چھوڑ دیا تھا۔ارشد شریف کینیا میں شہید ہوئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

 

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں