menu icon

لانگ مارچ ، پیمرا کا نیا حکم نامہ جاری

لانگ مارچ کی کوریج براہ راست نہ کی جائے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کر دیں۔

پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کو ہدایات کی گئی ہیں کہ لانگ مارچ کی کوریج براہ راست نہ کی جائے، لانگ مارچ کے شرکا کی تقاریر لائیو نہ دکھائی جائیں۔پیمرا کے مطابق تمام چینلز کو ہدایت ہے کہ اداروں کے خلاف تضحیک آمیز مواد نشر نہ کیا جائے، واضح ہدایت کے باوجود چینلز مؤثر تاخیری نظام کا نفاذ نہیں کر رہے۔اتھارٹی نے مزید کہا کہ آج صبح بھی اداروں کے خلاف بیانات نشر ہوئے جو عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں