menu icon

لانگ مارچ سے پہلے بڑا جھٹکا ، پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنا شروع

لانگ مارچ سے قبل 5ارکان سمیت خرم لغاری کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رکنِ پنجاب اسمبلی خرم لغاری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔رہنما پی ٹی آئی خرم لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کے ساتھ مزید 5 ارکانِ پنجاب اسمبلی نے بھی تحریکِ انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خرم لغاری نے کہا ہے کہ ہمیں تبدیلی کے نام پر دکھایا کچھ اور گیا تھا، ہوا کچھ اور ہے، ممکن ہے ہم اسمبلی سے بھی استعفیٰ دے دیں۔

خرم لغاری کا کہنا ہے کہ ہم اگلے 3 چار دن میں اسمبلی سے مستعفی ہو سکتے ہیں، ہمیں بتایا جائے کہ وزیر بنانے کا کیا معیار ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں