menu icon

لانگ مارچ اسلام آباد پولیس کو کس بات کا خطرہ ؟

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باوجود اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستے اور ائیر پورٹ کھلے ہوئے ہیں ترجمان اسلام آباد پولیس
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ دارلحکومت میں آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کی آمد و رفت پر کوئی رکاوٹ نہیں البتہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف مقامات پر ناکے لگائے گئے ہیں۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اسلحہ ساتھ رکھنے اوراسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 نافذ ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں