menu icon

اعظم سواتی پھر گرفتار ؟

سینیٹر اعظم سواتی کی ارشد شریف کے جنازے میں شرکت کے دوران دوبارہ گرفتاری کی خبریں زیر گردش
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کی ارشد شریف کے جنازے میں شرکت کے دوران دوبارہ گرفتاری کی خبریں زیر گردش ہیں۔ تاہم اس معاملے پر پی ٹی آئی یا حکومتی سطح سے کوئی باضابطہ ردعمل نہیں آیا ہے واضح رہے کہ اعظم سواتی نے گذشتہ روز پریس کانفرنس میں اعلان کیا تھا کہ وہ آج ارشد شریف کی تدفین کے بعد ان 2 لوگوں کے نام سامنے لائیں گے جنہوں نے ان پر تشدد کیا ۔انہوں نے عمران خان کو بھی بتادیا ہے جبکہ وہ 2 نام صدرمملکت کو بھی بذریعہ فیکس بھجوادئیے گئے

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں