menu icon

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس،فرخ حبیب نے آئینہ دیکھا دیا

فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی دکھا رہا ہے فرخ حبیب
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پی ٹی وی دکھا رہا ہے اور سرکاری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ انتظامات کروا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ 9 بجے کا خبر نامہ رکوا کر کسی کے الفاظ لیکن زبان اور چہرہ فیصل واوڈا کا استعمال ہورہا ہے۔فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ الیکشن کمیشن سے نااہلی کے بعد اہلی کے لالچ نے کافی کچھ کمپرومائز کروا لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب میں فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس کی جس میں سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل اور لانگ مارچ سے متعلق گفتگو کی۔پریس کانفرنس میں فیصل واوڈا کا کہنا تھاکہ ارشد شریف کی موت قتل ہے جس کی سازش پاکستان میں ہوئی ہے، لانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں، امپورٹڈ شخصیات اور کئی لاشیں مارچ کی آڑ میں آنے والے دنوں میں گرنے والی ہیں۔پریس کانفرنس پر پی ٹی آئی نے فیصل واوڈا کی بنیادی رکنیت معطل کردی ہے اور انہیں شوکاز جاری کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں