menu icon

اسحاق ڈار ای سی سی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں

گوادر بندرگاہ کے ذریعے گندم درآمد کرنے کے منصوبے کی سمری پر غور کیا گیا۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعرات کو اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔

گوادر بندرگاہ کے ذریعے گندم درآمد کرنے کے منصوبے کی سمری پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں پاکستان اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ بھی زیر بحث آیا جس کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے اور اجلاس میں پیٹرولیم ایکسپلوریشن لائسنس کی تجدید پر بھی غور کیا گیا۔

وزارت دفاع کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں