menu icon

ارشد شریف کی نماز جنازہ کا اعلان کردیا گیا

اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن ارشد شریف کی اہلیہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ میں ارشد سے ملی ہوں ان کا پوسٹ مارٹم ہورہا ہے پمز میں۔ انتطامیہ پمز اور پولیس بہت تعاون کررہی ہے۔ان کا جنازہ کل شاہ فیصل مسجد میں 2 بجے ہوگا، آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے ہیرو شہید کو عوامی اعزاز سے دفن کریں

کینیا کی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی۔ ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ارشد شریف کی نماز جنازہ کیلئے جمعرات دن دو بجے کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں