menu icon

حکومت کی ایک اور چالاکی بے نقاب،

وزارت داخلہ نے صحافی ارشدشریف کےقتل کی تحقیقات کیلئے کینیا جانے والی ٹیم میں تبدیلی کر کے نیا نوٹی فکیشن جاری کردیا
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کینیا جانے والی ٹیم میں تبدیلی کردی گئی۔اس حوالے سے وزارت داخلہ نےنیانوٹی فکیشن جاری کردیا ، نئے نوٹیفکیشن کے مطابق 3 کے بجائے 2 رکنی ٹیم کینیا جاکر تحقیقات کرے گی۔
نئی ٹیم میں ایف آئی اے کے اطہر وحید اور انٹیلی جنس بیورو کے عمر شاہد حامد شامل ہوں گے۔اس سے قبل وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا تھا کہ صحافی اورسینیئر اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے انٹیلی ایجنسیز کےاعلیٰ افسران پرمشتمل تین رکنی تحقیقاتی ٹیم بن گئی ہے، جو فوری طو پر کینیا روانہ ہوگی۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں