menu icon

اسلام آباد کے شاپنگ مال میں آگ کیسے لگی ، تہلکہ خیز رپورٹ نے ہل چل مچا دی

آگ بھڑکانے والا میٹریل ہونے کی وجہ سے آگ پھیل گئی۔
web desk dharti ویب ڈیسک
How the fire started in the shopping mall of Islamabad, the alarming report created a stir


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سینٹورس مال میں لگنے والی آگ خوفناک کی ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی ہے۔چند روز قبل ہی شاپنگ مال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی، جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے شاپنگ مال اور اس سے منسلک رہائشی ٹاور کو سیل کرتے ہوئے 7 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دی اور تین دن میں رپورٹ طلب کی تھی۔

 

نجی ٹی کی رپورٹ کے مطابق ایکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے ابتدائی رپورٹ مرتب کی جس کے مطابق مال کے فوڈ کورٹ میں واقع ریسٹورنٹ میں آگ لگی جہاں آگ بھڑکانے والا میٹریل ہونے کی وجہ سے آگ پھیل گئی۔ایمرجنسی ایگزٹ کی جگہ مناسب روشنی کا انتظام نہیں تھا جبکہ مال کی بالائی منزلوں پر وینٹی لیشن نہ ہونے کی وجہ سے دھواں بھرگیا۔

 

کمیٹی حتمی رپورٹ دو روز میں مکمل کرکے وزارت داخلہ کو پیش کرے گی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں