menu icon

لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کے لیے 41کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری

رقم آنسو گیس کے شیل خریدنے، فورسز کے استعمال اور راستوں کی بندش کے لیے
web desk dharti ویب ڈیسک
Sanction of Rs 41 Crores Grant to deal with Long March and Dharna


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ اور دھرنے سے نمٹنے کے لیے

لانگ مارچ اور دھرنے41کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے ۔

ذرائع کے مطابق یہ رقم آنسو گیس کے شیل خریدنے، فورسز کے استعمال اور راستوں کی بندش کے لیےکنٹینرز کی فراہمی پر خرچ کی جائےگی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ نے ممکنہ لانگ مارچ اور وفاقی دارالحکومت میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقدامات پر بریفنگ دی

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں