menu icon

پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں مل گئیں

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)پاک فوج میں اعلٰی سطح پر افسران کی ترقیاں کردی گئی ہیں، 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی مل گئی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلٰی سطح پر 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں کردی گئی ہیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ میجر جنرل یوسف جمال، میجر جنرل کاشف نذیر، میجر جنرل انعام حیدر ملک، میجر جنرل فیاض حسین بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ میجر جنرل نعمان ذکریا، میجر جنرل محمد ظفر اقبال، میجر جنرل ایمن بلال صفدر بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں۔ میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل سید عامر رضا، میجر جنرل شاہد امتیاز، میجر جنرل محمد منیر بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں