menu icon

آڈیو لیکس معاملہ ، ہیکرز گرفتار سیکورٹی عملے کے کتنے لوگ ملوث تہلکہ خیز انکشاف

وزیراعظم ہاؤس فون ہیکنگ میں ملوث 2 افراد گرفتار حکومتی ذرائع
web desk dharti ویب ڈیسک
Hackers arrested


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق فون ہیکنگ میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے، حکومتی ذرائع نے گرفتاریوں کی تصدیق کردی ہے

نجی ٹی وی جی این این نیوز کے مطابق دونوں افراد کو خفیہ ادارے نے گرفتار کیا ہے، ایک شخص کا تعلق راولپنڈی کے تعلیمی ادارے سے ہے جبکہ دوسرا شخص وسطی پنجاب کے شہر سے تعلق رکھتا ہے۔گرفتار افراد کو قومی سلامتی ادارے کے حوالے کردیا گیا ہے، جن سے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ گرفتار افراد کے ‘ہینڈلرز’ کے بارے میں معلومات حاصل کی جارہی ہیں کیونکہ دونوں افراد وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پرتعینات اسٹاف سےرابطےمیں تھے۔گرفتار افراد کے بیانات کی روشنی میں وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی پر تعینات عملے کی بھی جلد گرفتاری کا امکان ہیں

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں