menu icon

سینٹورس شاپنگ مال میں آگ لگائی گئی، ہوشربا انکشاف

سینٹورس مال میں آتشزدگی کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کرلیا گیا
web desk dharti ویب ڈیسک
santoris mall


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سینٹورس مال میں آتشزدگی کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کرلیا گیا ہے

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شاپنگ مال کو نامعلوم وجوہات پر اگ لگا دی جس کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کر لیا گیا ہے مقدمہ 436 دفعہ کے تحت ایس ایچ او متین چوہدری کی مدعیت میں درج کیا گیا

ذرائع کے مطابق ‏ آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیےایڈیشنل ڈپٹی مجسٹریٹ کی سربراہی میں 7 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل کمیٹی آگ لگنے ، پھیلنے کی وجوہات،نقصان،بلڈنگ کے فائیر سیفٹ اورالارم سسٹم کاجائزہ لے گی

سینٹورس مال میں آتشزدگی کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کرلیا گیا
سینٹورس مال میں آتشزدگی کا مقدمہ تھانہ مارگلہ میں درج کرلیا گیا

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں