menu icon

اسلام آباد کے معروف تجارتی مرکز سینٹورس میں آگ بڑھ اٹھی

اسلام آباد کے سینٹورس مال میں آتشزدگی
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک )اسلام آباد کے بلیو ایریا میں واقع سینٹورس مال میں آتشزدگی ہوئی ہے اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دھواں عمارت سے اٹھ رہا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی اسلام آباد سمیت سینئر پولیس اور انتظامیہ کے افسران اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر موجود ہیں پولیس کی جانب سے ٹریفک کے لئے متبادل پلان جاری کردیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق مال میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے کوششیں جاری ہیں

پولیس کے مطابق مال میں موجود تمام افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ ٹیم مال کے اندر سرچ آپریشن کر رہی ہے

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں