menu icon

امریکا 5ارب ڈالر دے رہا تھا ہم نے اس وقت ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا : نواز شریف

قومی غیرت پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا، نواز شریف
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ قومی غیرت  پر کبھی کمپرومائز نہیں کیا، امریکا ہمیں 5ارب ڈالر دے رہا تھا ہم نے اس وقت ایبسولوٹلی ناٹ کہا تھا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق  نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں ہر چیز مہنگی تھی، میرے دور میں   چیزیں سستی اور لوگ مطمئن تھے،

ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نے اپنے جیل کے ایام کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ والدہ مجھے جیل میں ملاقات کے وقت  کہتی تھیں کہ آپ کے بغیر واپس نہیں جانا ، والدہ نے میرے ہاتھوں میں ہی جان دی ،

تاحیات قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے چھوٹے بھائی وزیر اعظم شہباز شریف کے بارے میں بتایا کہ انہیں ہمیشہ شکایت رہی  کہ والدہ مجھ سے زیادہ پیار کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں