menu icon

ملزمان کی پولیس پر فائرنگ ، 9 ماہ کی بچی جانبحق

کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی کے قریب فائرنگ سے 9 ماہ کی بچی جاں بحق
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق فائرنگ کے باعث 9 ماہ کی بچی جاں بحق جبکہ ماں زخمی ہوگئی۔ بول نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی کے قریب فائرنگ سے 9 ماہ کی بچی جاں بحق ہوگئی۔فائرنگ کے باعث بچی کی ماں بھی زخمی ہو گئی،خاتون اور اسکی بچی رکشے میں سوار تھے۔

پولیس اور ملزموں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،پولیس دو ملزموں کا تعاقب کر رہی تھی ملزموں نے پولیس پر فائرنگ کی جسکی زد میں بچی اور ماں آگئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں