menu icon

وزیرداخلہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، کون کونسی دفعات شامل

رانا ثناء اللہ کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) راولپنڈی کی عدالت نے وفاقی وزیرداخلہ راناثناء اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے تفصیلات کے مطابق اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ راولپنڈی نے رانا ثناء کے وارنٹ گرفتاری 109، 470، 468، 420 اور 467 کی دفعات کے تحت جاری کیے گیے۔

ذرائع کے مطابق رانا ثناء اللہ کو گرفتارکرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق اس حوالے سے مقامی پولیس کواطلاع دیکرگرفتاری کےعمل کاآغازہوگا

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں