menu icon

سارہ انعام کے کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے ورنہ ، نور کی والدہ کا اہم پیغام

نور مقدم کے فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے سارہ انعام کو قتل کیا گیا والدہ نور
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) نور کی والدہ کا کہنا تھا کہ ’سارہ انعام کی موت کی خبر سن کر ایسا محسوس ہوا جیسے ایک اور نور چلی گئی ہو، 2 سے 3 دن تو ہمیں سمجھنے میں لگا

سارہ انعام کے ساتھ ایسا کیوں اور کس وجہ سے ہوا، نور مقدم کے فیصلے میں تاخیر کی وجہ سے سارہ انعام کو قتل کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ’ جب تک ان کیسز کے فیصلے نہیں کیے جائیں گے تب تک ایسے ہی بچیوں کے قتل کیے جاتے رہیں گے

ان کا مزید کہنا تھا کہ سارہ انعام کے کیس کا فیصلہ فوری سنایا جائے، یہ کیسا ماحول ہے جہاں بچیاں اپنے شوہر کے گھر میں بھی محفوظ نہیں ہیں‘

سارہ انعام کے والدین کو دیے گئے پیغام میں نور مقدم کی والدہ کا کہنا تھا کہ قاتلوں کو چھوڑنا نہیں، ہماری بچیاں یا پاکستان کی بیٹیاں فالتو نہیں ہیں،

سارہ انعام نور کی طرح ایک قابل لڑکی تھی، وہ پاکستان کے لیے بہت کچھ کرسکتی تھیں،

پاکستان کا نام روشن کرسکتی تھیں، اس کے والدین کو یہی پیغام ہے کہ وہ لڑیں، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے لیے دعاگو ہیں ۔

کوثر خاتون کا کہنا تھا کہ جب تک ایک دو قاتل پھانسی پر نہیں لٹکیں گے یہ قتل نہیں رکیں گے

View this post on Instagram

A post shared by Justice for Noor (@justicefor_noor)

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں