menu icon

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو تنبیہ کردی

آل شریف کی سیاست کافیصلہ لندن کی میٹنگ میں ہونے جارہا ہے ، جلد لندن میٹنگ سے قوم کو باخبر کروں گا شیخ رشید
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیرداخلہ اپنے سائز اور ہوش میں رہیں، 15 نومبر تک سیاست آر پار ہوجائے گی اور عنقریب انصاف وقت سے پہلے ہوتا نظر آئےگا۔

انہوں نے کہاکہ ووٹ کوعزت دوکی چیخیں نکل گئی ہیں، آل شریف کی سیاست کافیصلہ لندن کی میٹنگ میں ہونے جارہا ہے ، جلد لندن میٹنگ سے قوم کو باخبر کروں گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھاکہ مریم کہتی ہیں شہبازشریف کی حکومت سےخوش نہیں، ڈار کی ذمہ دار ہوں شہبازشریف کی نہیں۔

سابق وزیر نے مزید کہا کہ اسحاق ڈار اعداد و شمار میں ٹیمپرنگ کے ماہر ہیں اور مفتاح مفت میں مارا گیا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک کس سطح پر پہنچ گیا ہے ؟











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں