menu icon

مریم نواز ائیرپورٹ پہنچ گئی ، لندن کے لیے روانگی کتنا عرصہ قیام کرے گی

، نجی ایئر لائن کی پرواز سے 10 بجلے لندن روانہ ہونگی
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مریم نواز کو ان کا پاسپورٹ واپس مل گیا تھا، مریم نواز اپنا پاسپورٹ لینے لاہور ہائیکورٹ پہنچیں جہاں انہوں نے رجسٹرار کے کمرے سے اپنا پاسپورٹ وصول کیا۔

زرائع کے مطابق پاسپورٹ واپس ملنے کے بعد لندن روانگی کیلئے لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئی ہیں، نجی ایئر لائن کی پرواز سے 10 بجلے لندن روانہ ہونگی

لاہور ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ والد سے ملنے لندن جا رہی ہوں، اپنے احساسات بیان نہیں کر سکتی

مریم نواز تقریباً ایک ماہ لندن میں قیام کریں گی جس کے بعد ان کا اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ وطن واپس آنے کا امکان ہے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں