menu icon

ہوٹل، دکانیں اور کاروباری مراکز  بند مکمل لاک ڈؤان احکامات جاری

ہوٹل ، مارکیٹس اور دکانیں 21 اکتوبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)پی سی بی نے پاکستان جونئیر لیگ کے لئے قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد ہوٹل ، مارکیٹس اور دکانیں 21 اکتوبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ملازمین کا کہنا تھا کہ پاکستان جونئیر لیگ میں نہ تو کوئی بڑا کھلاڑی کھیل رہا ہے اور نہ ہی یہ بین الاقوامی ایونٹ ہے ایسے مقامی ایونٹ کے لئے ہزاروں لوگوں کا روز گار اور سینکڑوں لوگوں کا کاروبار بند کرنا سمجھ سے بالاتر ہے، پی سی بی کو اس معاملے پر غور کرنا چاہیے۔

پاکستان جونئیر لیگ کروانے کے لئے قذافی اسٹیڈیم کے ارد گرد ہوٹل، دکانیں اور کاروباری مراکز بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں

قذافی اسٹیڈیم کے اردگرد قائم ہوٹلز ،دکانوں اور کاروباری مراکز کام کرنے والے ملازمین ایک ہفتے بعدروزگار کھلنے کی آس لئے واپس پہنچے تو ان کو بتایا گیا کہ 21 اکتوبر تک ان کا کام بند کردیا گیا ہے ،کام بند ہونے کے احکامات جاری ہونے کے بعد ملازمین مایوسی کے ساتھ گھروں کو واپس لوٹ گئے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں