menu icon

دہشت گردوں کے ساتھ سکیورٹی فورسز کا فائرنگ تبادلہ ، راہ گیر شہید ، چار اہلکار زخمی

پشاورمیں سکیورٹی فورسز اور پولیس کیساتھ جھڑپ میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پشاورکے علاقے متنی میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کی دہشت گردوں کے ساتھ جھڑپ میں 4 دہشت گرد ہلاک کردیے گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک راہ گیر شہید اور چار سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے

پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی کے گاؤں شیرہ کیرہ میں ٹی ٹی پی کے کمانڈر عبدالرحیم اور دیگر ساتھیوں نے پشاور آنے والی سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کردی

پولیس ذرائع کے مطابق ایک دہشت گرد کو زندہ پکڑ لیا گیا ۔ فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 4 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 4 سکیورٹی اہلکار زخمی اور ایک راہ گہیر شہید ہوگیا

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں