menu icon

عمران خان کے اگلے دو مہینے، سینیئر سیاست دان نے بڑی شیشگوئی کردی

عمران خان کے لئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینےہیں
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کر دی ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینےہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما منظوروسان کا کہنا تھا کہ مجھے اب عمران خان کا فیوچر کہیں نظر نہیں آرہا،جن لوگوں نے عمران خان کوجہاں سے پک کیا تھا، اسے وہیں واپس بھیج رہےہیں، عمران خان کے دن گنے جا چکے ہیں اور وہ پھنس چکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوتے ہیں تووہ بنی گالاسے فرار ہوکر پشاوریا کسی اور جگہ بھاگ جاتے ہیں، عمران خان نے کبھی جیل دیکھی ہی نہیں ہے۔

منظور وسان نے دعوی کیا کہ عمران خان کے مطابق جب ججز کی بحالی کی تحریک چلی تھی تو وہ صرف 4 دن جیل گئے تھے، انہوں نے کہا کہ عمران خان میرے ساتھ 2002 میں ایم این اے تھے، تب مجھے کہتے تھے کہ آپ لوگ جیل میں کیسے دن گزارلیتے ہیں اگر میں جیل جائوں توخودکشی کرلوں، کراچی:جو دھمکی دیتے ہیں وہ کچھ نہیں کرسکتے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

سستا تیل کہاں سے ملے گا ؟عوام کے لیے بڑی خوشخبری آگئی











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں