menu icon

عمران خان گرفتار ہوں گے ، پاکستان تحریک انصاف کارکنان نے سر پکڑ لیے ۔۔

پی ٹی آئی کے سربراہ عمران کو کسی کمزور کیس میں گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے عرفان قادر
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)سابق اٹارنی جنرل اور وفاقی وزیر عرفان قادر نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا پی ٹی آئی کے سربراہ عمران کو کسی کمزور کیس میں گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کا حوالہ دیتے ہوئے،انہوں نے کہا کہ یہ وارنٹ ایک مجسٹریٹ نے کیس میں پیش نہ ہونے پر جاری کیے تھے، انہوں کا مزید کہنا ہے کہ یہ ایک سادہ معاملہ ہے کیونکہ وہ ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر سکتے ہیں۔

عرفان قادر نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین ان کے ساتھیوں اور دیگر کے خلاف زیر التوا مقدمات کو دیکھیں گے جنہوں نے سنگین جرائم کیے ہیں لیکن قانون سے ابھی تک بچ رہے ہیں عرفان قادر جو کہ پراسیکیوشن کی مہارت کے لیے جانے جاتے ہیں، وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے پراسیکیوشن کے معاملات سے متعلق تمام صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے اور ضروری کارروائیوں کے لیے ہدایات جاری کریں گے۔

عرفان قادر کا کہنا ہے کے پی ٹی آئی کے سربراہ کو گرفتار کیا جانا تھا کیونکہ وہ سنگین جرائم میں ملوث ہیں، جب کہ پی ٹی آئی کی جانب سے گزشتہ ہفتے کے آخر میں وارنٹ گرفتاری کے اجراء پر دکھائی جانے والی خوف و ہراس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ان کے لمبے دعووں کے باوجود عمران گرفتاری سے خوفزدہ تھے

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں