menu icon

اسمبلی نہیں ، لانگ مارچ پاکستانی عوام باہر نہ نکلی تو ۔۔

  ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم سات دنوں کے اندر لانگ مارچ کی حتمی کال دیں گے اور اس کی
web desk dharti ویب ڈیسک


 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم سات دنوں کے اندر لانگ مارچ کی حتمی کال دیں گے اور اس کی تفصیلات 7-8 اکتوبر تک مل جائیں گی۔

نجی چینل ہر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ لانگ مارچ کا وقت آ گیا ہے، اگر پاکستان کے لوگ اب بھی باہر نہیں نکلے تو ہم برما یا تھائی لینڈ کے ماڈل پر چلے جائیں گے۔

مزید ان کا کہنا تھا کہ ہم نے میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اب اسمبلیوں میں واپس جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے لہذا یہ تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں