menu icon

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ ، عوامی شکایت بارے نئے احکامات جاری

    وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کی ہدایت کردی   ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ
web desk dharti ویب ڈیسک


 

 

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے عوامی شکایات کے فی الفور ازالے کی ہدایت کردی

 

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے وزیراعلیٰ شکایات سیل کے چیئرمین زبیر احمد خان نے ملاقات کی اور سیل کی کارکردگی اور شکایات کے ازالے پر بریفنگ دی۔

 

اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ شکایات سیل میں آنے والی درخواستوں کو جلد نمٹایا جائے، عوامی شکایات سے متعلق درخواستوں کو ٹائم لمٹ کے اندرحل کیا جائے۔

 

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ کر کے انہیں ریلیف دیا، بے بنیاد اور جھوٹی درخواستیں دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں