menu icon

کے پی پولیس کے تفتیشی ونگ میں پہلی خاتون افسر تعینات ،

ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک) شمال مغربی خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پولیس افسر کو محکمہ تفتیش میں تعینات کیا گیا ہے۔ عائشہ گل، جو اس سے قبل
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک) شمال مغربی خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون پولیس افسر کو محکمہ تفتیش میں تعینات کیا گیا ہے۔

عائشہ گل، جو اس سے قبل کیپیٹل لاء انفورسمنٹ ایجنسی میں خدمات انجام دے چکی ہیں، جنوری کے شروع میں پولیس کے سپرنٹنڈنٹ کے عہدے پر ترقی کر کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) کے پی پولیس کے عہدے پر تعینات تھیں۔

عائشہ کا کہنا ہے کہ ان کا نیا کردار چیلنجنگ ہے، تاہم اس کا مقصد دیے گئے کاموں کو پورا کرنا ہے۔ انہوں نے تفتیش کو محکمہ پولیس کا سنگ بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ درست نقطہ نظر کے ساتھ مجرمانہ تفتیش سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملے گی اور معاشرے میں سماجی اصلاح بھی ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کے بڑے شہروں میں بڑھتے ہوئے جرائم کی شرح کے درمیان اچھی طرح سے کام کرنا قانون نافذ کرنا اہم ہے عائشہ نے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل صنفی مساوات کے طور پر بھی کام کیا، اور انہوں نے خواتین، خواجہ سراؤں اور بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کیا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا روز،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں کتنے رنز بنائے.؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

” میرا دل یہ پُکارے آجا ” مسٹربین بھی اسی بُخار میں مبتلا












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں