menu icon

عمران خان کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ، امریکی سائفر پارٹ ٹو سامنے آگئی

ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک) سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی سائفر کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران
web desk dharti ویب ڈیسک


ڈیلی دھرتی (نیوز ڈیسک) سائفر سے متعلق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی

سائفر کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیوکا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے

آڈیو میں سنا جاسکتاہے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان شاہ محمودقریشی کو مخاطب کرکے کہہ رہے ہیں کہ کل اعظم خان ،آپ اور فارن سیکریٹری کی میٹنگ ہوگی۔

اس کو ہم نے کہنا ہے کہ چپ کرکے ہماری مرضی کے میٹنگ منٹس لکھ دے ،ہم نے امریکا کا نام کسی صورت نہیں لینا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل امریکی سائفر سے متعلق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور اعظم خان کی آڈیو لیک سامنے آئی تھی، آڈیو میں عمران خان کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، امریکا کا نام نہیں لینا، بس صرف یہ کھیلنا ہے کہ اس کے اوپر کہ یہ ڈیٹ پہلے سے تھی جس پر اعظم خان نے جواب دیا کہ میں یہ سوچ رہا تھا کہ اس سائفر کے اوپر ایک میٹنگ کر لیتے ہیں‘۔

اعظم خان کو آڈیو میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ ’آپ کو یاد ہے تو آخر میں ایمبیسڈر نے لکھا تھا کہ ڈیمارچ کریں، اگر ڈیمارچ نہیں بھی دینا تو میں نے سوچا ہے کہ اس کو کور کیسے کرنا ہے؟ ایک میٹنگ کریں شاہ محمود اور فارن سیکرٹری کی جس میں شاہ محمود لیٹر پڑھ کر سنائیں گے اور وہ جو بھی پڑھ کر سنائیں گے اس کو کاپی میں بدل دیں گے وہ میں منٹس میں کر دوں گا، فارن سیکرٹری نے یہ چیز بنا دی ہے‘۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں