menu icon

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا علاج پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے درد سر بن گیا، نسیم کو پہلے ہسپتال داخل کرایا، کورونا مثبت
web desk dharti ویب ڈیسک
naseem shah


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا علاج پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے درد سر بن گیا، نسیم کو پہلے ہسپتال داخل کرایا، کورونا مثبت آنے پر آئسولیشن کے لیے ٹیم ہوٹل منتقل کیا اور اب گھر روانہ کر دیا گیا۔

کراچی سے لاہور آتے ہوئے نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے تمام ٹیسٹ ہوئے، پہلے نمونیا اور پھر کورونا مثبت آ گیا۔

قومی فاسٹ باؤلر کو ہسپتال سے ٹیم ہوٹل منتقل کردیا گیا اور پھر رات گئے اس فیصلے کو بھی تبدیل کر دیا گیا کہ وہ اپنے گھر پر 2 روز تک آئسولیشن کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے فیصلے کے بعد فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ہوٹل سے ان کے گھر منتقل کر دیا گیا۔

قومی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں جبکہ وہ اتوار کو ٹیم کے ہمراہ نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو نے ٹیم کو چھوڑ دیا؟











تجارت

ڈالر کو پر لگ گئے ، قیمت میں مزید اضافہ











دلچسپ

عمران خان سے محبت کا انوکھا انداز ، متوالے نے کتنے فِٹ لمبا بلا تیارکرلیا ؟












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں