menu icon

سوشل میڈیا پر بابر اعظم اور ویرات کوہلی ’کرن ارجن‘ کیسے بنے ؟

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی دنیائے کرکٹ کے وہ کھلاڑی ہیں جن کے مداح دنیا بھر  میں
web desk dharti ویب ڈیسک
babar azam and virat kohli karan arjun


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) پاکستان کے کپتان بابر اعظم اور بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی دنیائے کرکٹ کے وہ کھلاڑی ہیں جن کے مداح دنیا بھر  میں موجود ہیں یہاں تک کہ بابر کے بھارت اور کوہلی کے پاکستان میں بھی بہت سے چاہنے والے پائے جاتے ہیں۔

مداح آئے روز دونوں کرکٹرز کی خوبیوں اور کھیلنے کے انداز میں مماثلت تلاش کرتے رہتے ہیں اور اس کی تازہ مثال سوشل میڈیا پر دیکھی گئی۔

صارفین کی جانب سے بابر اور کوہلی کے بچپن کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کی جا رہی ہیں اور حیران کن طور  پر ان میں واضح مماثلت دیکھی جا سکتی ہے اور  دونوں کرکٹرز نے ملتی جلتی چیک والی شرٹس پہن رکھی ہیں۔

دونوں کرکٹرز کی تصاویر کا کولاج ٹوئٹر پر وائرل ہوا تو کسی نے انہیں کرن ارجن تو کسی نے ستارے ایک جیسے ہونے کا کہا ۔

صارفین کے دلچسپ تبصرے ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں