menu icon

اسحاق ڈار کی پاکستان واپسی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اسحاق ڈار ایسے وقت میں وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے جا رہے ہیں جب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیوں میں کمی واقع
web desk dharti ویب ڈیسک
ishaq dar and petrol price in pakistan


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اسحاق ڈار ایسے وقت میں وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھالنے جا رہے ہیں جب عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیوں میں کمی واقع ہو رہی ہے۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔

پٹرولیم انڈسٹری ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے لیٹر تک کمی کا تخمینہ ہے جب کہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے لیٹر تک کمی کا ہوسکتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 29  ستمبر تک امپورٹڈ فیول کی قیمت کے مطابق یکم اکتوبر سےکم قیمتیں لاگو ہوں گی۔

پٹرول انڈسٹری ذرائع نے بتایا ہےکہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں اضافہ نہ ہوا تو کمی یقینی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

مرغی کے گوشت کی قیمتیں 1000 تک پہنچنے کا خدشہ ،











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں