menu icon

پنجاب میں ن لیگی رہنماؤں کی شامت آ گئی، شکنجہ تیار

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اینٹی کرپشن پنجاب نے ن لیگی رہنماؤں کے خلاف شکنجہ کس لیا، ایم این اے جاوید لطیف، منور لطیف، امجد لطیف اور ایم پی
web desk dharti ویب ڈیسک
javed latif pmln


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اینٹی کرپشن پنجاب نے ن لیگی رہنماؤں کے خلاف شکنجہ کس لیا، ایم این اے جاوید لطیف، منور لطیف، امجد لطیف اور ایم پی اے وقار چیمہ کو طلب کیا۔

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے کرپٹ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا، مسلم لیگ نواز کے ایم این اے جاوید لطیف کو سرکاری زمین پر قبضہ کے الزام میں طلب کیا جبکہ سرکاری زمین پر قبضہ کے الزام میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی کی ٹیم نے لیگی رہنما جاوید لطیف وغیرہ کو تحقیقات کے لیے طلب کیا، اینٹی کرپشن قبل ازیں مسلم لیگی ایم پی اے محمد وقار چیمہ کو بھی طلب کر چکی ہے، وقار چیمہ کو ڈی سی گوجرانولہ کی درخواست پر طلب کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے خلاف اسٹیٹ لینڈ اور پی سی بی ایل لینڈ پر غیر قانونی قبضہ تحقیقات جاری ہیں، غیر قانونی ویگن سٹینڈ، سروس سٹیشن، پانچ دکانوں اور ہائی وے لینڈ پر پلازہ کی غیر قانونی تعمیر پر تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں