menu icon

سارہ انعام کے پرس سے کیا نکلا، پولیس کو گھر سے اہم شواہد مل گئے

اسلام آباد :  ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سینیئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کی تفتیش میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے
web desk dharti ویب ڈیسک
sarah inam case


اسلام آباد :  ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سینیئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کی تفتیش میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے۔

پولیس نے ایاز امیر کے بیٹے اور ملزم شاہنواز کےگھر سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد کرلی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم شاہنواز کے خلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج ہے۔

دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ سارہ انعام کا پرس اور شرٹ بھی ملزم کے فارم ہاؤس سے برآمد کرلی گئی  ہے، مقتولہ کے  پرس سے یو اے ای  درہم  اور  امریکی ڈالر  بھی برآمد  ہوئے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم کےفارم ہاؤس سے مقتولہ کے پیسوں سے خریدی گئی کاربھی برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے مختلف اوقات میں مقتولہ سے بیرون ملک سے رقم بھی منگوائی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں