menu icon

سارہ انعام قتل کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم شاہنواز امیر کا بچنا مشکل ہو گیا

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام  کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کے
web desk dharti ویب ڈیسک
sarah inam case development


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) اسلام آباد میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی سارہ انعام  کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کے والد انجینیئر انعام الرحمان اپنی اہلیہ کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ سارہ انعام کی میت ان کے والدین کے حوالے کی جائے گی اور مقتولہ کی نماز جنازہ 28 ستمبرکی دوپہر شہزادٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

خیال رہے کہ جمعے کے روز اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں سینیئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز نے اہلیہ سارہ کو قتل کر دیا تھا۔ پولیس نے ملزم کا جسمانی ریمانڈ لے رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں