menu icon

انٹربینک میں ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، روپے کی قدر میں بہتری آ گئی

ملک بھر میں مسلسل مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے سستا ہو
web desk dharti ویب ڈیسک
pakistani rupee vs dollar


ملک بھر میں مسلسل مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر کی قیمت کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے سستا ہو کر 237 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 15 پیسے سستا ہو کر 237 روپے 50 کا ہو گیا ہے۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے اور 100 انڈیکس اضافے کے ساتھ 40920 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

گوگل پلے اسٹور کی سروسز پاکستان میں بند ہونگی یا نہیں ؟ فیصلہ ہوگیا











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں