menu icon

الیکشن کمیشن کا عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھجوانے کا حکم

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھجوانے
web desk dharti ویب ڈیسک
imran-khan-election-commision


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دوبارہ نوٹس بھجوانے کا حکم دے دیا۔

ضمنی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور سرکاری مشینری کے استعمال پر الیکشن کمیشن میں سابق وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کے خلاف نوٹسز پر سماعت ہوئی۔

وزیراعلیٰ کے پی کے وکیل نے سماعت کے دوران کہا کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر چارسدہ نے بھی نوٹس جاری کیا، ایک وقت میں دو فورمز پر سماعت کیسے ہو سکتی ہے۔

اس پر ممبر بلوچستان نے کہا کہ ہم نے مجموعی طور پر مختلف حلقوں میں خلاف ورزیوں پر نوٹس جاری کیے، انتخابی مہم میں سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کا بے دریغ استعمال کیا گیا، تمام صوبائی سرکاری مشینری وزیراعلیٰ کے ہاتھ میں ہے۔

سماعت پر عمران خان کی جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا جس پر الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ نوٹس بھجوانے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں