menu icon

متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پر بڑا الزام لگا دیا

پاکستان کی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام سٹوری پر ملالہ یوسفزئی
web desk dharti ویب ڈیسک


پاکستان کی اداکارہ، ماڈل اور ٹی وی میزبان متھیرا نے نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو منافق قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام سٹوری پر ملالہ یوسفزئی پر تنقید کرتے ہوئے متھیرا نے لکھا کہ ملالہ منافق ہے، وہ تب پاکستان کے بارے میں بات کرتی ہے جب پاکستان میں نہیں رہتی۔

mathira-1(3)

متھیرا نے مزید لکھا کہ جب آدھا پاکستان سیلاب سے ڈوب رہا تھا تو ملازلہ یوسفزئی کو پاکستان آنے کی توفیق نہ ہوئی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں