menu icon

غریب عوام کیلئے مزید مشکل، پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیا مہنگی

ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کیلئے ایک اور مشکلات پیدا کر دی گئی، پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھا
web desk dharti ویب ڈیسک
utility store price list today


ڈیلی دھرتی (ویب ڈیسک ) مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کیلئے ایک اور مشکلات پیدا کر دی گئی، پٹرول کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 400 گرام سرخ مرچ 40 روپے مہنگی کی گئی، ئی قیمت 320 روپے سے بڑھا کر 360 روپے کر دی گئی۔

اسی طرح 100 گرام ہلدی کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، 50 گرام لونگ کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

100 گرام دھنیا پاؤڈر 10 روپے مہنگا جبکہ 100 گرام گرم مصالحے کا پیکٹ 20 روپے مہنگا کیا گیا ہے جبکہ 50 گرام کالی مرچ 17 روپے مہنگی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں