menu icon

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے لاکھوں ڈالر کی منظوری

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ملک میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی منظوری دے دی، کاشت کاروں کی فصلوں کے نقصان کا ازالہ، انفرااسکٹرکچر کی
web desk dharti ویب ڈیسک
asian development bank


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ملک میں سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی منظوری دے دی، کاشت کاروں کی فصلوں کے نقصان کا ازالہ، انفرااسکٹرکچر کی تعمیر نو اور متاثرین کی بحالی کیلئے امداد فراہم کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے بڑے پیکج کی منظوری دی ہے۔اے ڈی بی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور معاونت کی جائے گی۔

اے ڈی بی اعلامیے کے مطابق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کے لیے 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ فراہم کیا جائے گا، رقم سے سیلاب میں غریب اور مستحق افراد سمیت بیمار خواتین اور بچوں کی مدد کریں گے۔

فنڈز سے کاشت کاروں کی فصلوں کے نقصان کا ازالہ، دوبارہ فصلوں کی کاشت اور انہیں پاؤں پہ کھڑا ہونے کے لیے مواقع فراہم کیا جائے گا اور سیلاب سے تباہ سڑکوں، پلوں، تباہ حال گھر، سکول، ہسپتال اور دیگر عمارتوں کی تعمیر نو میں مدد کریں گے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں