menu icon

سیلاب سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ رک سکا،این ڈی ایم اے کی رپورٹ

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سیلاب سے تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں۔اين ڈى ايم اے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں کے باعث گزشتہ 24
web desk dharti ویب ڈیسک
pakistan-flood


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سیلاب سے تباہ کاریاں تاحال جاری ہیں۔اين ڈى ايم اے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد زندگى کى بازى ہار گئے جبکہ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1559 ہو گئى۔

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ سندھ میں 692 افراد لقمہ اجل ہوئے، کے پى 306، بلوچستان 299 جبکہ پنجاب میں 191 افراد جاں بحق ہوئے، ملک بھر میں زخمى افراد کى تعداد 12 ہزار 850 ہے۔

گزشتہ چوبيس گھنٹے میں ملک بھرمیں 21 ہزار سے زائد گھروں کو نقصان پہنچا، مزيد 13ہزار 813 مال مويشی بارش و سيلاب سے متاثر ہوئے، 9 لاکھ 73 ہزار سے زائد مويشيوں کو نقصان پہنچا، حاليہ سيلاب سے اب تک 11 لاکھ 70 ہزار 936 گھروں کو جزوى طور پرنقصان ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اب تک بارشوں اور سيلاب سے 7 لاکھ 87 ہزار 918 گھر مکمل طور پر تباہ ہوئے، 14 جون سے اب تک ملک بھر کى 12 ہزار 7 سو 16 کلو ميٹر سڑک متاثر ہوئى، 374 پلوں کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں