menu icon

مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں رشہ کشی شروع ہو گئی،شیخ رشید

ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ لندن میں شہباز
web desk dharti ویب ڈیسک
shaikh raseed


ڈیلی دھرتی ( ویب ڈیسک ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ لندن میں شہباز شریف کی نہیں سنی گئی اور  انہیں گرِل کیا گیا ہے۔

شیخ رشید کا کہنا ہے پی ڈی ایم ہی نہیں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی ہے۔جو سیلابی ریلےسےبچ گئےہیں وہ وبائی ریلےمیں پھنس گئے۔سندھ میں پیپلزپارٹی کےوزراءکااستقبال جوتوں سےہورہا ہے۔باہرسےامدادآئی اور نہ ہی اندرسے پیشرفت ہوئی۔

شیخ رشید نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ عمران خان بہانہ تھا اصل مقصد اپنےکیسز ختم کراناتھا۔

شیخ رشید نے ٹویٹ میں مزید لکھا ہے کہ آقاؤں نے غلاموں سے کام لے کر انہیں نکال دینا ہے۔آٹا،بجلی اور پٹرول انکی ضمانت ضبط اورسیاست ختم کر دے گا۔حکومت نام کی کوئی چیزنہیں میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں۔70غیرآئینی وزراء میں سے20بےمحکمہ وزیرہیں،آج ہائی کورٹ میں ان کے خلاف رٹ دائر کروں گا۔سپریم کورٹ سے نیب ترمیم کالعدم،اوورسیز کو ووٹ کا حق ملے گا۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں