menu icon

غذائی اجناس کی قلت،فاسٹ ٹریک پر ٹماٹر، پیاز کی امپورٹ کا فیصلہ

نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر نے ٹماٹر اور پیاز کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا حکم دیتے ہوئے صوبوں کو غذائی اجناس کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے کارروائی
web desk dharti ویب ڈیسک
pakistan import onion and tomato


نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سینٹر نے ٹماٹر اور پیاز کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کا حکم دیتے ہوئے صوبوں کو غذائی اجناس کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

ڈپٹی چیئرمین کی زیرِ صدارت نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈی نیشن سنٹر کا اجلاس ہوا، اجلاس میں فوڈ سکیورٹی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

فورم نے سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں عوام کے کھانے پینے اور ضروری غذائی اجناس کی ترسیل کے سلسلے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے غذائی اجناس خصوصاَ ٹماٹر اور پیاز کو فاسٹ ٹریک پر منگوانے کے اقدمات کی ہدایت کی۔

اجلاس میں فورم کو بتایا گیا کہ اس وقت غذائی اجناس کا سٹاک کافی تعداد میں موجود ہے اور اگلی فصل کی کاشت سے پہلے پہلے تک اگر بروقت اقدامات کر لئے جائیں تو پاکستان میں غذائی قلت نہیں ہو۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

نسیم شاہ کا علاج بورڈ کیلئے درد سر، نمونیا کے بعد ایک اور بیماری کی تشخیص











تجارت

آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی کم ہوں گے، تفصیل سامنے آ گئی











دلچسپ

پاکستان کا گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا ۔۔












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں