menu icon

عمران خان اور ان کے اہم ساتھیوں پر بیرون ملک سفر پر پابندی متوقع

اسلام آباد(ڈیلی دھرتی آن لائن) الیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کے فیصلے بعدحکومت نے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے اہم عہدیداروں پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کرنے
web desk dharti ویب ڈیسک
imkran khan


اسلام آباد(ڈیلی دھرتی آن لائن) الیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کے فیصلے بعدحکومت نے عمران خان سمیت تحریک انصاف کے اہم عہدیداروں پر بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔اس حوالے سے حکومتی حلقوں میں مشاروت کی جارہی ہے۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے حکومتی عہدیداروں کی مشاورت کے بعد عمران اور ان کے اہم ساتھیوں کے بیرون ملک سفر سے روکنے کیلئے ان کا نامایگزٹ کنٹرول لسٹ(ایل سی ایل)میں ڈالا جائے گا۔ذرائع کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ اس اقدام کیلئے وفاقی کابینہ کے اہم وزرا سے سر جوڑ لئے ہیں۔جس پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ان میں سربراہ تحریک انصاف سمیت سابق گورنر کے پی کے شاہ فرمان، گورنر سندھ عمران اسماعیل، سابق چیئرمین یوٹیلیٹی سٹوررز ذوالقرنین شامل ہیں۔

 

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں