menu icon

ترجمان پاک فوج نے ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہدا کی تصاویر جاری کردیں

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرکے لاپتہ ہونے کے بعد ڈی آئی جی خضدار نے آج فضائی حادثے میں تباہ ہونے والے
web desk dharti ویب ڈیسک
hali copter


کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے میں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرکے لاپتہ ہونے کے بعد ڈی آئی جی خضدار نے آج فضائی حادثے میں تباہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے ملبہ ملنے کی تصدیق کردی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ کراچی سے 45 کلو میٹر دورعلاقے موسیٰ گوٹھ کے قریب درے گئی پہاڑی سلسلہ سے ملا ہے۔یہ علاقہ سسی پنوں کے مراز کے قریب کا علاقہ ہے۔ ترجمان پاک فوج نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر شہد اکی تصاویر جاری کردی ہیں۔

جس میں بتایا گیا ہے کہ حادثہ موسم کی خرابی DGPRکی وجہ سے پیش آیا۔واضح رہے آئی ایس پی آر کے مطابق حادثہ کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر 12کورلیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی، ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجداور 12کور کے انجینئر بریگیڈیئر خالدسمیت 6افراد سوار تھے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں