menu icon

نوازشریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(ڈیلی دھرتی آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ کی وطن واپسی کی افواہیں ایک بار پھر سیاسی افق پر گردش کرنے لگیں، اس سے قبل
web desk dharti ویب ڈیسک


لاہور(ڈیلی دھرتی آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ کی وطن واپسی کی افواہیں ایک بار پھر سیاسی افق پر گردش کرنے لگیں،

اس سے قبل بھی میاں نوازشریف کے وطن واپسی کے بیانات اور دعویٰ مختلف پارٹی رہنماکی طرف سے سامنے آتے رہے لیکن وہ سچ ثابت نہ ہوسکے۔ ایسا ہی ٹویٹر پر ایک دعویٰ نجی ٹی وی کے اینکر کامران خان کی جانب سے بھی کیا جارہا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ قابل اعتماد زرائع کا کہنا ہے قائد پاکستان مسلم لیگ(ن) میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ارادہ ہے میاں صاحب واپسی اسی ماہ ہو اس سے قبل انکی حفاظتی ضمانت ممکن بنائی جائیگی ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی سیاسی پاور شو بنائے گی مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی۔ تاہم اپنی ادھوری ٹویٹ میں انہوں نے نہ تو کوئی تاریخ بتائی نہ ہفتے اور نہ ہی مہینہ کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں