menu icon

سربراہ تحریک انصاف عمران خان پھر الیکشن کمیشن پر برس پڑے

اسلام آباد (ڈیلی دھرتی آن لائن) سربراہ تحریک انصاف نیشنل کونسل کے اجلاس کے دوران ایک بار پھر چیف الیکشن کمیشن پر برس پڑے، اپنے خطاب میں انہوں نے ناراضی
web desk dharti ویب ڈیسک
imran khan


اسلام آباد (ڈیلی دھرتی آن لائن) سربراہ تحریک انصاف نیشنل کونسل کے اجلاس کے دوران ایک بار پھر چیف الیکشن کمیشن پر برس پڑے،

اپنے خطاب میں انہوں نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم نے ای وایم کے ذریعے الیکشن کرانے کی مکمل حکمت عملی تیار کر لی تھی تو اب سمجھ نہیں آیا کہ چیف الیکشن کمیشن اس کی کیوں مخالفت کررہے ہیں۔ ہمیں ماضی کی غلطیاں سامنے رکھ کر اس سے سبق حاصل کرنا ہوگا کہ ہم نے آئین میں بہتر ی کی ہے۔ انہوں نے کہا جو ہمارے ساتھ ہوا وہ ملکی تاریخ میں کسی پارٹی کے ساتھ نہیں ہوا۔ اجلاس میں انہوں نے پی ڈی ایم کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جماعتیں خود کو وفاق کی جماعتیں کہتی تھی وہ ایک صوبے تک محدود ہو کر رہ گئی، پیپلزپارٹی کو ہی دیکھ دیکھ یہ صرف اندرون سندھ تک محدود ہو چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت تک شفاف اور غیر جانبدارنہ الیکشن ہو جاسکتا جب تک الیکشن کا مکمل نظام ٹھیک حالت میں نہ ہو ورنہ پارٹی کے اندر پارٹیاں بنتی چلی جاتی ہیں۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ97ء کے انتخابات کے علاوہ جو بھی انتخابات اس ملک میں ہوئے ہیں اس میں دھاندلی کی آوازیں بلند ہوئیں۔حکومت میں باری کی سیاست کرنے والی دو نوں پارٹیوں کے پاس انتخاب میں دھاندلی کا مکمل نیٹ ورک ہے، حالیہ ضمنی الیکشن کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس میں کامیابی کیلئے ہم نے دو ہفتے قبل تیاری کی تھی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں