menu icon

شہبازشریف حکومت کے شرمناک کارنامے

لاہور(دھرتی نیو ز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں شہبازشریف حکومت کے شرمناک کارنامے کے بارے میں لکھا ہے. کہ پاکستانی
web desk dharti ویب ڈیسک
moons elahi


لاہور(دھرتی نیو ز آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں شہبازشریف حکومت کے شرمناک کارنامے کے بارے میں لکھا ہے.

کہ پاکستانی تاریخ میں بلندترین شرح مہنگائی،روپیکی قدرمیں تیز ترین کمی،4ماہ میں پاکستان کے قرضوں میں 10000ارب روپےکا خطرناک ترین اضافہ،پاکستانی معیشت کی بدترین عالمی رینکنگ۔اس شرمناک کارکردگی کونہ تاریخ،نہ عوام معاف کریگی۔انہوں نے اپنی ٹویٹ ایمپورٹڈ حکومت منظور کے ہیش ٹیگ میں بھی شیئر کی۔

متعلقہ خبریں









مزید

کھیل

پاکستان کو جیت کے لئے کتنے رنز کا ہدف مل گیا ؟











تجارت

ڈالر کی بریکیں فیل ، قیمت میں کتنا اضافہ ہوگیا ؟











دلچسپ

دی لیجنڈ آف مولا جٹ ،ہمسایہ ملک میں دھوم مچانے کو تیار












وڈیوز

وڈیوز

افواجِ پاکستان کی قربانیوں پر قوم کے جذبات

وڈیوز

غربت اور بیماری میں بچوں کی پرورش کرتی باہمت خاتون

وڈیوز

ابھی نندن پرکلی کی مزاحیہ نظم


لاہور میں باپ کی بیٹی سے نکاح کی خواہش

فارن فنڈنگ کیس : خان صاحب انصاف کے لیے عوام میں نکل آئے

جشن آزادی پر محرم الحرام کے احترام میں کاروبار میں مندی کا رجحان

چیل گوشت کا صدقہ دینا حلال ہے یا حرام ؟

بجلی کے بل دیکھ کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

محبت کی شادی کا خوفناک انجام


مزید دیکھیں